20 اگست 2012 - 19:30

آل خلیفہ کےفوجیوں نے گیارہ بحرینی مظاہرین کوگرفتارکرلیاہے۔

ابنا: آل خلیفہ کےخلاف عوام کااحتجاج بڑھنےکےبعدبحرین کی وزارت داخلہ نےایک بیان جاری کرکےبارہ بحرینی مظاہرین کی گرفتاری کی خبردی ہے

بحرین کی وزارت داخلہ نےاعلان کیاہےکہ ان افراد کوکورٹ میں بھیج دیاگیاہے۔

آل خلیفہ کےخلاف ہونےوالےمظاہروں میں اب تک دسیوں افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوچکےہيں۔

بحرین میں گذشتہ ڈیڑہ سال سے آزادی ، ڈیموکریسی، سماجی انصاف اورمنتخب نظام حکومت کی تشکیل کےلئےمظاہرےہورہےہیں۔

اس انقلابی تحریک کو آل خلیفہ اورآل سعود کےفوجی نہایت بےدردی سےکچل رہے ہيں۔.......

/169